سورہ الصافات: آیت 65 - طلعها كأنه رءوس الشياطين... - اردو

آیت 65 کی تفسیر, سورہ الصافات

طَلْعُهَا كَأَنَّهُۥ رُءُوسُ ٱلشَّيَٰطِينِ

اردو ترجمہ

اُس کے شگوفے ایسے ہیں جیسے شیطانوں کے سر

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

TalAAuha kaannahu ruoosu alshshayateeni

آیت 65 کی تفسیر

آیت 65{ طَلْعُہَا کَاَنَّہٗ رُئُ وْسُ الشَّیٰطِیْنِ } ”اس کے خوشے ایسے ہوں گے جیسے شیاطین کے سر۔“ یعنی جسامت میں غیر معمولی طور پر بڑے ‘ جبکہ دیکھنے میں بہت ہی بھدے ّاور بد نما۔

آیت 65 - سورہ الصافات: (طلعها كأنه رءوس الشياطين...) - اردو