سورہ یوسف: آیت 71 - قالوا وأقبلوا عليهم ماذا تفقدون... - اردو

آیت 71 کی تفسیر, سورہ یوسف

قَالُوا۟ وَأَقْبَلُوا۟ عَلَيْهِم مَّاذَا تَفْقِدُونَ

اردو ترجمہ

انہوں نے پلٹ کر پوچھا "تمہاری کیا چیز کھوئی گئی؟ "

انگریزی ٹرانسلیٹریشن

Qaloo waaqbaloo AAalayhim matha tafqidoona

آیت 71 کی تفسیر

قالوا واقبلوا علیہم ما ذا تفقدون (12 : 71) “ انہوں نے پلٹ کر پوچھا تمہاری کیا چیز کھوئی گئی ؟ ” چناچہ ان ملازمین نے ، جن کی ڈیوٹی تھی کہ وہ ان کے بار تیار کریں ، کہا چوکیداروں نے کہا جن میں سے یہ اعلان کنندہ بھی تھا۔

آیت 71 - سورہ یوسف: (قالوا وأقبلوا عليهم ماذا تفقدون...) - اردو